the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) ہالی ووڈ سنگر katy-perryکیٹی پیری نے اپنے پلاسٹک سرجری کرانے کو لے کر اڑی افواہوں کے بارے میں خلاصہ کیا ہے. یہ بتایا کہ انہوں نے پورے کیریئر میں کبھی بھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی. کیٹی پیری کا کہنا ہے کہ خود کو خوبصورت دیکھانے کے لیے



انہوں نے کبھی بھی پلاسٹ سرجری نہیں کروائ. ایک ویب سائٹ کے مطابق، 'سوش سوش' گیت کی گلوکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو کم کرنے کے لئے لیزر اور فلر انجکشن کا سہارا لیا ہے. پلاسٹک کی سرجری کرانے پر پیری نے کہا کہ میں نے ایسی کوئی سرجری نہیں کروائی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.