the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:20 مارچ(یواین آئی) ہندی فلموں کی گلوکارہ کنکا کپور کے بھی کورونا وائرس سے متأثر ہونے کی تصدیق کے بعد راجدھانی لکھنومیں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے جبکہ پورے ریاست میں ابھی تک 23مریض پائے گئے ہیں۔
گلوکارہ کنکا کپور حال ہی میں لندن سے واپس آئی تھیں اور انہوں نے گذشتہ اتوار کو لکھنؤ میں 100 افراد کو پارٹی بھی دی تھی۔ جمعرات کو ان کی جانچ کی گئی تو رپورٹ مثبت پائی گئی۔ انہیں کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔
یونیورسٹی ذرائع نے کہا کہ راجدھانی لکھنؤ میں جمعہ کو چار



معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان میں دو مرد اور ایک خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہیں۔ سبھی کو اسپتال میں داخل کرایا دیا گیا ہے۔ راجدھانی کے مہانگر علاقے کے ایک ڈاکٹر کے کنبے کے تین افراداس کی زد میں آگئے ہیں۔ڈاکٹر کناڈا سے آئی ایک متأثرہ خاتون کا علاج کررہا تھا۔
اترپردیش میں اب تک کورونا کے 23 معاملے سامنے آئے ہیں جس میں آگرہ کے 8،لکھنؤ کے 8،نوئیدٓ کے چار اور غازی آباد کے دو اور لکھیم پور کھیری میں ایک مریض سامنے آیا ہے۔ آگرہ اور غازی آباد کے مریضوں کی دہلی میں داخل کرایا گیا ہے جس میں سبھی کی طبیعت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.