حیدرآباد،5 مارچ(ذرائع) ساؤتھ گلوکارہ کلپنا راگھویندر کی بیٹی نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق،جس میں انہوں نے کہا کہ والدہ نے نیند کی گولیاں زیادہ مقدار
میں استعمال کرلی تھی،
خودکشی کی اطلاعات اس وقت سامنے آئیں جب وہ اپنی حیدرآباد کی رہائش گاہ میں بے ہوش پائی گئیں جب ان کا گھر دو دن تک بند رہا جس سے ان کے ہاؤسنگ کمپلیکس کے سیکیورٹی عملے میں تشویش پیدا ہوگئی۔