the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 17 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کھلاڑی کمار اکشے کمار کو اپنا بڑا بھائی سمجھتے ہیں۔

سدھارتھ نے حال ہی میں ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کا اہتمام کیا تھا ۔
اسی دوران جب ایک یوزرنے اکشے کے ساتھ ان کے رشتے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اکشے ان کے 'بڑے بھائی' جیسے ہیں ، ساتھ ہی سدھارتھ نے اپنے جواب میں ایک ریڈ ہارٹ



ایموجی بھی شیئر کیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سدھارتھ ملہوترا اور اکشے کمار فلم ’برادرس‘ میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔
کرن ملہوترا کی ہدایتکاری میں بنی یہ فلم ہالی وڈ فلم ’واریئرس‘ کا آفیشیل ہندی ری میک ہے۔
سدھارتھ فلم ’شیر شاہ‘ میں کام کر رہے ہیں۔
یہ فلم پرم ویر چکر یافتہ وکرم بترا کی زندگی پر مبنی ہے ۔
اس فلم میں ان کے علاوہ کیارا اڈوانی بھی نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.