the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے فلم مشن مجنو کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے سدھارتھ ملہوترا نے آر ایس وی پی اور گلٹی بائے ایسوسی ایشن میڈیا کے آنے والی جاسوسی تھرلر فلم مشن مجنو کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا را ایجنٹ کا کردار نبھائیں گے جو پاکستانی سرزمین پر ہندستان کے خفیہ آپریشن کی قیادت کرتا ہے فلمساز امر بوٹالہ نے کہا ’’اس چیلنجنگ وقت میں شوٹنگ کرنے کے باوجود ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہم نے اپنے مقررہ وقت میں



سدھارتھ کے حصے کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔
سڈ کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی ہوئی ہے اور انہوں نے اس فلم کو اپنے طریقے سے بہت خاص بنادیا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ رونی سکرو والا، امر بوٹالہ اور گریما مہتا (گلٹی بائے ایسوسی ایشن میڈیا) کی جانب سے پروڈیوس کردہ فلم مشن مجنو کو پرویز شیخ، اسیم اروڑہ اور سمیت بٹھیجا نے لکھا ہے۔
شانتو باگچی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا، رشمیکا مندانا ، شارب ہاشمی اور کومود مشرا نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.