the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ Shweta Tripathi شیوتا ترپھاٹی نے کہا ہے کہ ماسٹر آف دی کرافٹ 'Master of the Craft' نواز الدین صدیقی کے ساتھ اداکاری کرنا انکے لیے سیکھنے والا تجربہ ہے، شیوتا رات اکیلی ہے" میں نواز کے ساتھ دوسری بار پردے پر نظر آئیں گی، اس سے پہلے انہوں نے 2017 کی فلم



"ہرامخورHaraamkhor" میں ساتھ کام کیا تھا.
شیوتا نے ایک بیان میں کہا کہ نواز کے ساتھ کام کرنا سیکھنے والا تجربہ رہا، وہ ماسٹر آف کرافٹ ہے اور انکے ساتھ ایک فریم میں نظر آنے سے آپ بھی اچھے لگتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں " raat-akeli-hai رات اکیلی ہے" میں انکے ساتھ کام کرنے کے موقع کو ایک اعزاز کے طور پر لے رہی ہوں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.