: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) ہندی اور مراٹھی فلموں کے مشہور فنکار ڈاکٹر شری رام لاگو نے کئی برسوں تک اپنی شان داراداکاری سے ناظرین کو مسحور کیا بہترین صلاحیتوں کے حامل شری رام لاگو نہ صرف اداکار ہی تھے بلکہ
وہ ایک سماجی کارکن اور ماہر ڈاکٹر و سرجن بھی تھے شری رام لاگو کی پیدائش 16 نومبر 1927 میں ریاست مہاراشٹر کے ستارا میں بالا کرشنن چنتامن لاگو اور ستیہ بھامااما لا کے یہاں ہوئی تھی، وہ اپنے والدین کے چار بچوں میں سب سے بڑے تھے ۔