the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/11جنوری(ایجنسی) عمران ہاشمی کی فلم عمران ہاشمی کے 'وائے چیٹ انڈیا' سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیروئین shreya-dhanwanthary شریا دھنونتری اس بات سے خوش ہے کہ وہ عمران کی فلم سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہے، عمران ہاشمی بالی ووڈ میں اپنے سیرئیل کسسر کے ٹیگ سے جانے جاتے ہیں اور دوسرا انکی فلموں کا سنگیت ہمیشہ پسند کیا



گیا ہے.
شریا کی پہلی ہی فلم کا میوزک ہٹ ہوگیا، اس بات کی انہوں نے حامی بھری ہے، شریا کہتی ہیں کہ جب بھی عمران ہاشمی کی کوئی فلم آتی ہے آپ کو پتہ چل ہی جاتا ہے کہ گانے تو اچھے ہی ہونگے، تو میں بہت خوش ہوں میری پہلی فلم میں مجھے اچھے گانے ملنے والے ہیں، میں بہت خوش ہوں.شریا 2010 میں تلگو فلم میں کام کیا تھا.شریا ایک ویب سیریز کا بھی حصہ ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.