the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 18 ستمبر (ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ’ساهو‘کو مل رہی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔ جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار پربھاس اور شردھا کپور کی فلم ساهو باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی هے۔
شردھا نے فلم کو مل رہے ریویو پر کہا ’’یہ سر چکرا دینے والا تھا کیونکہ میں اس بات سے حیران تھی کہ نیگیٹو ریویو کے باوجود فلم نے اتنا اچھا پرفارم کیاہے۔  یہ بات حیران کرنے والی ضرور ہے لیکن پربھاس کے جتنے پرستار ہیں اسے دیکھ کر یہ صورت حال اتنی بھی چونکانے والی نہیں ہے۔



فلم کی کامیابی کے پیچھے ان کے شائقین کے ساتھ دیگر کئی وجوہات ہیں۔
آخر ی فیصلہ ناظرین ہی کرتے ہیں لیکن میں دوبارہ اس طرح کی فلموں کا حصہ بننا چاہوں گی‘‘۔

شردھا نے خود کو خوش قسمت سمجھا کہ وہ اس پروجیکٹ کا حصہ بن سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہمیشہ سے ایسی فلم کا حصہ بننا چاہتی تھیں جو ناظرین کو زیادہ متوجہ کرے۔
کامیابی کا یہ تجربہ ان کے لئے کافی دلچسپ رہا ہے۔ شردھا جلد ہی رقص پر مبنی فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ اور ٹائیگر شروف کے ساتھ ’باغی ۔ 3‘ میں بھی دکھائی دیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.