the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ میں ان دنوں بایوپک کا دور جاری ہے۔ جہاں ہر اسٹار کسی نے کسی کی بایوپک کر چکا ہے، یا کرنے کی تیاری میں ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور بھی بہت جلد مشہور بیٹ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی بایوپک میں نظر آئیں گی۔ کچھ روز قبل ہی اس فلم کی شوٹنگ ممبئی میں شروع ہوئی ایسے میں آج اس فلم کا پہلا لک بھی سامنے آگیا ہے۔ دیکھئے شردھا کپور کا پہلا لک۔

آپ کو بتا دیں کہ اس فلم کے لئے شردھا کپور نے بیٹ منٹن کی ٹریننگ لی ہے۔ انہوں نے اپنے کردار کو لےکر بات کرتے ہوئے کہا تھا ' میں نے اب تک بیٹ منٹن کی 40 کلاس کی ہیں۔ جس کے بعد مجھے پتہ چلا کہ یہ ایک مشکل کھیل ہے'۔

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.