: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 16 جنوری (یواین آئی) بھوجپوری فلم 'بھابھی جی گھر پر ہیں' کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے فلم 'بھابھی جی گھر پر ہیں' میں رنکو گھوش، دیو سنگھ، گورو جھا اور سنچیتا بنرجی مرکزی
کردار میں ہیں پروڈیوسر پردیپ سنگھ اور پرتیک سنگھ کی فلم 'بھابھی جی گھر پر ہیں' کی ہدایت کاری اجے کمار جھا کررہے ہیں پردیپ سنگھ نے بتایا کہ فلم 'بھابھی جی گھر پر ہیں' ایک صحت مند تفریحی فلم ہوگی۔