: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو:03اگست(یواین آئی)اترپردیش کے ایم ایس ایم ای وزیر سدھارتھ ناتھ سنگھ اور حکومت کے ایم ایس ایم ای وزیر سید شاہنواز حسین نے آج گولہ گنج لکھنو واقع کرشچئن کالج میں جناب فاروق کے ڈائریکشن میں بننے والی ہندی
فیچر فلم ’خدا حافظ‘ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا۔
اس فلم میں مشہور اداکار وِدّت جاموال خاص کردار میں ہیں۔
اس موقع پر جناب سنگھ نے فلمی فنکاروں کو نیک خواہشات دیتے ہوئے کہاکہ یہ فلم ضرور ہی ہِٹ کامیاب ہوگی۔