the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اور فلمساز کاجول نے اپنی آنے والی فلم ’’سلام وینکی‘‘ کا اعلان کیا ہے۔
فلم تری بھنگ کے بعد کاجول نے اپنی اگلی نئی فلم سلام وینکی کا اعلان کیا ہے۔
ریوتی اس فلم کو ڈائریکٹ کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا کے ذریعے فلم کی معلومات شیئر کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے۔

کاجول نے انسٹاگرام پر ریوتی کے ساتھ فلم کی کچھ تصاویر شیئر کیں، جن میں کاجول کے کردار



کی جھلک بھی دکھائی دیتی ہے۔
تصویروں کے ساتھ کاجول نے لکھا کہ ’’آج ہم ایک ایسی کہانی کا سفر شروع کر رہے ہیں جسے سنانے کی بہت ضرورت تھی۔
ایک ایسا راستہ جس پر چلنا ضروری تھا اور ایک ایسی زندگی جس کا جشن منایا جانا چاہیے۔
سلام وینکی کی اس ناقابل یقین سچی کہانی کی ریلیز ہونے کا منتظر ہوں۔
" سلام وینکی کو سورج سنگھ، شردھا اگروال اور ورشا ککریجا کے ذریعہ پروڈیوس کیا جارہاہے۔
فلم کی کہانی سچے واقعات اور کرداروں سے متاثر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.