the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29مئی(ایجنسی) فلم گمنامی کی شوٹنگ منگل کو مغربی بنگال  میں شروع ہوئی، یہ فلم گمنامی بابا نام کے ایک پراسرار شخص پر مبنی ہے جسکے بارے میں کچھ لوگوں کی یہ بھی کہنا ہے کہ یہ عظیم فریڈم فائٹر سبھاش چندربوس تھے-
نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر شریجیت مکھرجی اسے ڈائریکٹ کررہے ہیں، اور مشہور اداکار پرسونجیت چیٹرجی فلم میں اہم رول نبھا رہے ہیں، مکھرجی نے ٹیوٹ کیا ، آج ہم نے فلم



کی شوٹنگ شروعات کی- اس سے پہلے شیرجیت نے کہا تھا کہ بالی ووڈ سنگر سے رہنما بنے بابل سپریو بھی گمنامی میں ایک اہم رول نبھائیں گے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.