: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،20 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ ادا کار عمران ہاشمی نے پہلگام میں شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری نگر اور پہلگام میں شوٹنگ کرنا انتہائی
مسرت افزا ہے بتادیں کہ عمران ہاشمی ان دنوں کشمیرمیں اپنی فلم ’گراؤنڈ زیرو‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں ذرائع کے مطابق پہلگام میں شوٹنگ کے دوران کسی شر پسند عنصر نے کریو ارکان پر پتھر بازی کی۔