the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 14 دسمبر (یو این آئی) شیو سینا رکن اسبلی پرتاپ سرنائک نے آج یہاں فلم اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مراعات شکنی کا نوٹس  مھاداشٹرا قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نانا بھاو پاٹولے کے دفتر میں پیش کر دیا ہے ودھان بھون کے احاطےمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرنائک نے کہا کہ انہوں نے اداکارہ کی جانب سے ٹویٹر پر جھوٹی خبریں ٹویٹ کرنے کے خلاف اسپیکر دفتر میں نوٹس پیش کیا ہے
اپنے ٹویٹر پیغام میں کنگا نے سرنائک کے دفتر میں محکمہ ای ڈی کے چھاپے ماری کے دوران



پاکستانی کریڈٹ کارڈ ضبط کئے جانے کا انکشاف کیا تھا
سرنائک نے کنگا کے الزامات کی سخت لفظوں میں تردید کرتے ہوے کہا کہ "غلط خبروں کے زریعے ان کی عوامی شبیہہ کو منسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
سینا رکن اسمبلی نے کہا کہ 24 نومبر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ان کے دفاتر پر چھاپہ مارا تھااور اس معاملے کی تحقیقات جاری ہے جبکہ وہ اور ان کے کنبہ افراد تحقیقات میں تعاون کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ای ڈی چھاپوں کے دوران اس کے قبضے میں کوئی غیر قانونی چیز نہیں ملی تھی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.