the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 18 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور اداکارہ شلپا شیٹی نے لوگوں سے کورونا واریرس کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

کورونا بحران کے دوران بالی ووڈ انڈسٹری کے لوگ لگاتار آگے آرہے ہیں اور لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔
ایسے میں ورون دھون اور شلپا شیٹی بھی کرونا واریرس کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اور انہوں نے ایک نئی پہل کی ہے۔
دونوں نے لوگوں کو یہ پیغام بھی دیا ہے کہ وہ کس طرح آگے آکر کرونا واریرس کی مدد کرسکتے ہیں۔

ورون دھون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس



ویڈیو میں ورون دھون ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
پس منظر میں ’ ہم سینہ تان کے لڑ لیں گے ، ہم ہار نہیں مانیں گے‘ ... نغمہ بج رہا ہے۔
ورون نے اس گانے پر زبردست رقص کیا اور اسی کے ساتھ ہی انہوں نے لوگوں کو ماسک پہننے کا پیغام بھی دیا۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ورون نے لکھا ’’ہر ایک ریل بنانے کے ساتھ آپ فرنٹ لائن کارکنان کو الیکٹرلائٹ عطیہ کریں گے۔
نغمہ ’لڑ لیں گے‘ انسٹاگرام پر لائیو ہے۔
بتادیں ’لڑ لیں گے‘ نغمے پر انسٹاگرام ریل بنانے پر کورونا واریئرس کو الیکٹرا لائٹ مفت میں ملے گا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.