the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 21 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو چیمپیئن آف چینج ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

شلپا شیٹی کندرا اور ان کے شوہر و بزنس مین راج کندرا کو 2019 کے چیمپیئن آف چینج ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
یہ ایوارڈ انہیں ’’سوچھ بھارت مہم ‘‘ کے لئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی سمت میں کی گئی ان کی کوششوں کے لئے دیا گیا ہے۔
ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی نے شلپا کو اس ایوارڈ سے نوازا ہے۔

شلپا



یہ ایوارڈ ملنے پر فخر محسوس کررہی ہیں۔
شلپا نے کہا ’’ میں یہ ایوارڈ ملنے پر فخر محسوس کررہی ہوں ۔
مجھے لگتا ہے کہ اپنے ملک کو صاف ستھرا رکھنا ہر شہری کا فرض ہے ۔
صفائی دماغ سے شروع ہوتی ہے۔
جب ہم اپنے گھر صاف ستھرا رکھتے ہیں تو ملک کیوں نہیں؟ ’اس سال میں نے اپنے پورے کاربن فٹ پرنٹ کو آف سیٹ کرنے کے لئے میں نے 480 درخت لگائے۔
یہ ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ ہم صرف موجودہ کے لئے ہی نہیں بلکہ مستقبل کے لئے بھی اپنے قیمتی سیارے کی نگرانی کریں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.