ممبئی، 24 جولائی (ذرائع) پرونوگرافی کے الزامات لگنے کے بعد راج کندرا پر مشکلوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے-
راج کندرا ابھی ممبئی پولیس کی ریمانڈ پر ہے- اس بحران میں راج کی اہلیہ اداکارہ شلپا شیٹی نے انکی حمایت کی ہے- ممبئی پولیس کے ذرائع کے مطابق شلپا نے کہا کہ انہیں ہارٹ شاٹس کی اسٹک مواد کے بارے میں نہیں پتہ تھا-
انہوں نے دعوی کیا کہ ہاٹ شاٹس سے انکا کوئی لینا دینا نہیں ہے- انہوں نے اروٹیکا پورن سے الگ ہے اور انکے شوہر راج پورن مواد کے تیاری میں شامل نہیں تھے-