the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 08 جون (یواین آئی) مشہور بالی ووڈاداکارہ شلپا شیٹی آج 49 سال کی ہو گئیں۔
جون 1975 کو کر ناٹک کے منگلور میں پیدا ہونے والی شلپا نے صرف 16 سال کی عمر 08 میں 1991 میں لمکا کے اشتہارات سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ شلپا نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کا آغاز سال 1993 میں



ریلیز ہونے والی فلم بازیگر سے کیا۔ اس فلم میں شلپا نے شاہ رخ خان کی گرل فرینڈ کا کردار ادا کیا تھا۔
اپنے فلمی کریئر میں شلپا نے اس دور کے تمام تجربہ کار اداکاروں، امیتابھ بچن، اکشے کمار ، سلمان خان اور گووندا کے ساتھ کام کیا، سال 2009 میں شلپا نے معروف صنعت کار راج کند را سے شادی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.