the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اتوار کو اپنے دوستوں کے ساتھ افطارپارٹی کے لیے پہنچی تھی، یہاں ایک ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا تھا، لیکن اس ویڈیو میں شلپا شیٹی ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہے، اس وجہ سے سوشل 
میڈیا پر انہیں ٹرول کا شکار ہونا پڑا، دراصل ان دنوں رمضان کا مہینہ چل رہا ہے اور افطار پارٹی کی اس ویڈیو میں شلپا اپنے دوستوں کے ساتھ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی



ہے.

دراصل، اس ویڈیو کو شپا نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا، جس میں وہ شروعات میں الگ الگ طرح کی میٹھائیاں اور پھر کیک کا ذکر کرتی ہیں، اسی کے بعد وہ ایک طرح کی میٹھائی افلاطون کی بات کرتی ہے اور اسی کے ساتھ اکشے کمار کی فلم افلاطون کا گانا بجنے لگتا ہے اور وہ اپنی سہلیوں کے ساتھ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آتی ہے، حالانکہ شلپا کے کچھ فینس کو انکا ایسا کرنا پسند نہیں آیا، کچھ لوگوں نے کہا کہ آپ کو تھوڑا احترام کرنا چاہئے. کسی نے کہا یہ افطار پارٹی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.