the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،30مارچ(یو این آئی)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا نے کورونا وائرس (کووڈ 19)سے نمٹنے کے لئے پی ایم ریلیف فنڈ میں 21لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔
کورونا وباکو شکست دینے کے لئے پوری دنیا میں جنگ لڑی جا رہی ہے۔فلم انڈسٹری سے وابستہ کئی اہم شخصیات نے بھی اپنے عطیات کے ذریعے اس مہم میں حصہ لیا ہے۔اب شلپا شٹی بھی اس فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔
شلپا شیٹی اور ان



کے شوہر راج کندرا نے مل کر وزیر اعظم نریندر مودی کے ریلیف فنڈ میں 21 لاکھ روپے جمع کرائے ہیں۔ شلپا نے ٹویٹ میں لکھا ، "بحیثیت انسان ، ہمارا ملک اور ساتھی شہریوں کو جنہیں ہماری ضرورت ہے۔ اب وقت آگیا ہے ، آئیے ہم اپنا کام کریں۔ میں اور راج کندراوزیر اعظم راحت فنڈ میں 21 لاکھ روپے دینے کاعہد کرتے ہیں۔ سمندر میں ہر قطرہ اہم ہے ، لہذا میں آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ اس صورتحال سے لڑنے میں مدد کریں۔ "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.