the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 20 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنا سپر ہٹ نغمہ ’چرا کے دل میرا گوریا چلی‘ کو ری کریٹ کریں گی سال 1994 میں ریلیزفلم’میں کھلاڑی تو اناڑی‘ میں چرا کے دل میرا گوریا چلی ، اکشے کمار اور شلپا شیٹی پر فلمایا گیا نغمہ جو سپرہٹ ثابت ہوا تھا، شلپا ایک مرتبہ پھر اس نغمہ کے ذریعے سب کا دل چرانے کے لئے تیار ہیں۔

شلپا کافی عرصے بعد فلم ہنگامہ۔ 2



سے بالی ووڈ میں کم بیک کررہی ہیں۔ فلم ہنگامہ ۔ 2 میں ، شلپا چرا کے دل میرا گانے پر اپنی اداؤں سے ناظرین کے دل چرانے جارہی ہیں۔ فلم ہنگامہ۔ 2 کے اس گانے کو ری کریٹ کیا جائے گا۔
پریہ درشن کی ہدایت کاری میں بن رہی اس فلم میں ری کریٹ ہورہے اس نغمہ کو بھی شلپا شیٹی پر فلمایا جائے گا۔ اس فلم میں شلپا مرکزی کردار میں ہیں ان کے علاوہ اس فلم میں میزان جعفری اور پریش راول بھی موجود ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.