the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،15اپریل(ایجنسی)مشہوراداکارہ شلپا شیٹی نے بتایا کہ وہ فلم بازیگر سے ڈیبیو نہیں کرنے والی تھیں۔ شلپا نے 26سال پہلے فلم بازیگر سے فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کیا تھا ۔ اس میں وہ شاہ رخ خان اور کاجول کے ساتھ نظر آئی تھیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ بازیگر سے نہیں بلکہ ایک دوسری فلم سے ڈیبیو کرنے والی تھیں۔

شلپا شیٹی ان دنوں ٹی وی شو سپرڈانس چیپٹر 3 کی جج ہیں۔ حال ہی میں شو پر سدابہار اداکارہ وحیدہ رحمان اور آشا پاریکھ نے شرکت کی تھی۔ دونوں نے اپنے فلمی کریئر کے سلسلے میں اور اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کئی باتین بتائیں۔ اس دوران شلپا نے بھی اپنے کریئر کے شروعاتی دور کی باتیں بتائیں۔ شلپا نے بتایا،"میری پہلی فلم گاتا رہے میرا دل تھی۔ پروڈکشن ہاؤس کے درمیان کچھ اختلاف ہوگیاتھا جس کی وجہ سے یہ فلم بن نہیں پائی اور بند ہوگئی۔ اس کے بعد وہ عباس مستان سے ملیں جنہوں نے انہیں بازیگر کی پیش کش کی۔







اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.