the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنے کنبہ کے ساتھ ورک آؤٹ کرتی ہیں۔

شلپا شیٹی بالی وڈ کی فٹ اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں وہ اپنی ورزش اور فٹنس کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوںمیں رہتی ہیں۔
شلپا شیٹی نے ورک آؤٹ شیڈول کے بارے میں بات کی جسے وہ اور ان کا کنبہ فالو کرتاہے۔
انہوں نے شیئر کیا کی کس طرح وہ اپنے بیٹے کے ساتھ ورزش کرکے لطف اندوز ہوتی ہیں۔

شلپا نے اپنے ورک آؤٹ سیشن کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’میں نے چند روز قبل اپنے بیٹے ویان کے



ساتھ ایکسرسائز فن شیئر کیا تھا اور مجھ سے ورک آؤٹ کی پوری ویڈیو شیئر کرنے کو کہا گیا تھا۔
میرے پاس پورے ورک آؤٹ کی ویڈیو نہیں ہے، بلکہ میرے مجموعے میں جو کچھ ملا وہ شیئر کر رہی ہوں”۔

شلپا نے کہا ’’مجھےپورا یقین ہے کہ جو کنبہ ساتھ کھاتا ہے ، دعا کرتا ہے اور ورزش کرتا ہے ... وہ ہمیشہ ایک ساتھ رہتا ہے۔
اکثر میں اور راج جب صبح ورزش کرتے ہیں ، ہمارے ساتھ ويان بھی شامل ہو جاتا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ اگریہ اس کے لئے تفریح نہیں ہے تو پھر وہ اس سارے عمل سے لطف اندوز نہیں ہو پائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.