the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 6 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کے نامور ہدایت کار شیکھر کپور کو فلم واٹس لوگاٹ ٹوڈووداٹ کے لیے برٹش نیشنل ایوارڈ ملا ہے۔
شیکھر کپور کو واٹس لوگٹ ٹوڈووداٹ کے لیے بیسٹ ڈائر یکٹر کا برٹش نیشنل ایوارڈ دیا گیا ہے۔
ایوارڈ تقریب میں فلم کو نو کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا تھا جن میں سے فلم نے چار ایوارڈ اپنے نام کئے ہیں۔
بیسٹ ڈائریکٹر کے علاوہ اس فلم نے بیسٹ برٹش فلم، بہترین اسکرین پلے اور بیٹ سپور ٹنگ ایکٹر کے ایوارڈز بھی جیتے



ہیں۔
شیکھر کپور نے سوشل میڈ یا پر یہ معلومات دی۔ انہوں نے لکھا، شکریہ برٹش نیشنل فلم ایوارڈز۔ یہ ایک غیر متوقع اعزاز ہے۔ لیکن، حقیقی معنوں میں ، یہ ایوارڈ واٹس لو ... ٹیم کا ہے۔ کوئی بھی ڈائریکٹر اس ٹیم کو شامل کر کے ہی بنتا ہے۔
واٹس لوگاٹ ٹو ڈووداٹ ایک برطانوی رومانوی کامیڈی ہے، جو برطانیہ کے ساتھ ساتھ امریکہ اور ہندوستان میں بھی ریلیز ہوئی تھی۔ علی جیمز، شہزاد لطیف، شبانہ اعظمی، ایما تھا مسن، سجل علی، اولیور کرس اور عاصم چودھری نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کیے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.