ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) فلمساز شیکھر کمولا کی فلم کبیر 20 جون کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
دهنش، ناگار جن ، رشمی کا منڈ نا اور جم سر بھ جیسے فنکاروں کی ٹولی کے ساتھ کبیر
ہندوستانی سنیما میں گیم چینجر بننے کا وعدہ کرتی ہے۔
شیکھر کمولا نے فلم ”کبیر کے ساتھ نئے تخلیقی شعبے میں قدم رکھا ہے ، جس سے یہ سال کی نے فلم ساتھ سے تخلیقی میں رکھا ہے، سے یہ سب سے زیادہ متوقع فلموں میں سے ایک ہے۔