: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 8 دسمبر (یو این آئی) مشہور بالی ووڈاداکارہ شرمیلا ٹیگور آج 79 برس کی ہو گئیں۔ 8 دسمبر 1944 کو پیدا ہوئیں شرمیلا ٹیگور نے اپنے سنیما کیریئر کا آغاز 1959 میں ریلیز ہونے
والی ستیہ جیت رے کی بنگالی فلم 'اپور سنسار' سے کیا، جس میں انہوں نے ایک کم سن دلہن کا کردار ادا کیا۔ انہیں بالی ووڈ میں کام کرنے کا پہلا موقع 1964 میں شکتی سامنت کی فلم اکشمیر کی کلی میں ملا۔