: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) مشہور اداکارہ شرمیلا ٹیگورجنہیں سپنوں کی رانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، انہیں 'لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ' دیا گیا ہے. انہیں اس اعزاز سے پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اور انڈسٹری کی طرف سے
دیا گیا ہے. دہلی کی سری فورٹ آڈیٹوریم Siri Fort Auditorium میں کل (منگل) شرمیلا کو یہ ایوارڈ سینما میں انکے شراکت کے لیے دیا گیا تھا. انہیں یہ ایوارڈ مرکزی وزیر جتندر سنگھ اور دہلی بی جے پی کے صدر اور ایم پی منوج تیاری کے ہاتھوں دیا گیا.