the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،28اکتوبر(یواین آئی)اداکارہ وانی کپور نے مشہور اداکار سنجے دت اور رنبیر کپور کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین انسان بتایا۔

وانی کپور ان دنوں کرن ملہوترا کی ہدایت میں بن رہی فلم ’شمشیرا‘ میں سنجے دت اور رنبیر کپورکے ساتھ کام کررہی ہیں۔ یش راج فلم پروڈکشن بینر کے تحت بننے والی اس فلم میں سال 1800کا زمانہ دکھایا گیا ہے۔  فلم ڈاکوؤں کے ایک گروپ پر مبنی ہے جو اپنے حقوق کےلئے اور



ملک کی آزادی کےلئے انگریزوں سے لوہا لیتا ہے۔


وانی کپور نے سنجے دت اور رنبیر کپور کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے دونوں کو بہترین اداکار اور انسان بتایا ہے۔ انہوں نے کہا،’’سنجے سر بےحد پیارے انسان ہیں۔ جن اداکاروں کی فلمیں دیکھنا میں پسند کرتی ہوں ،ان میں سے ایک رنبیر ہیں اور میں نے ہمیشہ ایک مداح کے طورپر ان کے کام کی ستائش کی ہے۔ دونوں بہترین اداکارہیں اور کمال کے انسان کے انسان بھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.