the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) ملک میں چل رہے می ٹو مہم کے تحت بالی ووڈ اور صحافیوں سے جوڑی کئی خواتین نے اپنے ساتھ ہوئی جنسی ہراساں کے واقعات کا ذکر کیا ہے، اب ایسے میں ٹی وی اور فلم اداکارہ شمع سکندر نے بھی بے حد کم عمر میں ایک ڈائریکٹر نے مجھے ہراساں کیے جانے کی بات کا خلاصہ کیا ہے، شمع اپنی ٹی وی شو یہ میری لائف ہے، کے بعد کافی مشہور ہوگئی تھی، شمع نے بتایا کہ جب وہ صرف 14 سال کی تھی تب ایک ڈائریکٹر نے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی.

ایک میڈیا ہاؤس سے بات کرتے ہوئے کہا میرے کیریئر کی شروعات میں جب میں صرف 14 سال کی تھی ایک ڈائریکٹر نے میرے زانوں (ران) پر ہاتھ رکھا تھا میں نے اسی وقت



منع کیا اور انہیں دور کردیا، تو اس نے مجھے کہا، تمہیں لگتا ہے تم اسٹار بن جاؤگی، یہاں کوئی نہیں چھوڑے گا تمہیں ، اگر کوئی ڈائریکٹر نہیں تو کئی اداکار یا پرڈیوسر تمہار ہراساں کرے گا، تم اسکے بنا یہاں نہیں بڑھ سکتی.

shama


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.