نئی دہلی/24مئی(ایجنسی) ٹی وی اداکارہ شمع سکندر طویل عرصے سے ٹی وی سے دور ہے، اس کی اصل وجہ اداکارہ نے حال ہی میں دیے انٹرویو میں بتایا ہے، یہ میری لائف ہے کہ پوجا کا کردار نبھا کر مشہور
ہونے والی شمع سکندر کے پاس کام کی کمی نہیں ہے بلکہ جان بجھ کر وہ ٹی وی سے دور ہے، انکا کہنا ہے کہ چھوٹا پردہ اب بھی ماضی میں پھنسا ہے.
شمع اس سے پہلے سال 2014 میں 'بال ویئر' میں نظر آچکی ہیں،