the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکار امیت سادھ شکنتلہ دیوی کی سوانح میں ودیا بالن کے داماد کا کردار نبھائیں گے۔

عظیم ریاضی داں شکنتلہ دیوی پر ایک سوانح بنائی جارہی ہے۔ فلم میں شکنتلا دیوی کا کردار ودیا بالن نبھارہی ہیں جبکہ ان کی بیٹی کے کردار میں ثانیہ ملہوترا نظر آئیں گی اور اب ایک اور نام اس فلم سے منسلک ہوگیا ہے۔ کائے پو چھے، گولڈ اور سلطان جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے امیت سادھ اس فلم



میں ودیا بالن کے داماد کے کردار میں دکھائی دیں گے۔

امیت سادھ نے کہا کہ جب انہوں نے اس فلم کی اسکرپٹ پڑھی تب انہیں شکنتلا دیوی کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوا اور وہ اس فلم سے منسلک ہوکر بہت خوش ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ناظرین کو ان کا ’اجے‘ کا کردار پسند آئے گا۔

اس فلم میں ودیا بالن کے شوہر کا کردار بنگلہ فلم کے اداکار جیشو سین گپتا اور فلم کی ہدایت کاری کا کام انو مینن کریں گی۔ یہ فلم 2020 میں ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.