the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 5 جون (یو این آئی) ٹی وی سیریل مہابھارت میں شکونی ماما کا کردار ادا کر کے گھر گھر جانے والے اداکار گوفی پینٹنل کا انتقال ہو گیا۔ ی مہا بھارت میں اتر ان کی عمر 78 برس تھی۔
گونی پینٹل گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور ممبئی اندھیری کے ایک اسپتال میں داخل تھے۔ گوفی پینٹل نے 1975 میں فلم



ارفوچکر اسے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ گوفی پینٹل نے انجینئر نگ کی تعلیم حاصل کی تھی۔ اپنے بھائی پینٹیل کو دیکھ کر انہوں نے اداکاری کی طرف قدم بڑھایا۔ گوئی پینٹل 1969 میں ممبئی پہنچے۔ انہوں نے ماڈلنگ کی اور کچھ فلموں میں اسٹنٹ ڈائریکٹر بھی رہے۔ گوئی پینٹل نے اسری چیت نیا مہا پر بھو نامی فلم کی ہدایت کاری بھی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.