the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 نومبر (ایجنسی) بالی وڈ کے معروف ویلن شکتی کپور کا کہنا ہے کہ اب وہ زیادہ تر گھریلو فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں۔

شکتی کو فلم صنعت میں آئے توئے تقریباً چار دہائی سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے۔ شکی کپور نے فلموں میں ویلن کے طور پر اپنی خاص شناخت بنائی ہے۔ شکتی کپور نے کہا کہ انہیں اب گھریلو فلمیں کرنے میں ہی مزہ آرہا ہے۔ شکتی نے کہا مجھے راج شری کی فلم 146ہم ساتھ ساتھ ہیں145 میں کام کرکے کافی مزہ آیا اور اب میں زیادہ تر ویسی ہی فلمیں کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے اب بچوں کا فلموں میں کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ بچوں کی فلموں میں بھی اگر مجھے ویلن بننے کا موقع ملے تو میں ضرور کرنا چاہوں گا۔

شکتی کپور نے کہا کہ گووندا بہترین اداکار



ہیں اور انہوں نے مجھے سب کا بندھو اور نندو نیز کامک ٹائمنگ بھی سکھائی ہے اور اگر مجھے موقع ملے تو میں ہمیشہ گووندا کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا۔ شکتی نے کہا کہ ان کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جس فلم میں بھی ہوتے ہیں اس میں انہیں اداکارہ کے جنسی استحصال کے مناظر دیئے جاتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کی کافی کم فلمی ایسی ہیں جس میں اس طرح کی سین ان پر فلمائے گئے۔


شکتی کپور نے مزید کہا کہ انہیں اپنی فلموں میں اس طرح کی سین کرنے میں اعتراض تھا کیونکہ انہیں ایسے مناظر کرتے وقت ہنسی آجاتی تھی اور وہ ٹھیک سے ٹیک نہیں دے پاتے تھے۔ شکتی اس بات سے خوش ہیں کہ آج جو فلمیں بن رہی ہیں، ان میں اس طرح کے سین نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ اب اگر ان سے فلموں میں ایسے مناظر ادا کرنے کے لئے کہا جائے تو وہ اس فلم کو ہی چھوڑ دیں گے۔
میں یہ سب اب نہیں کرنا چاہتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.