the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ/1جون(ایجنسی) معروف گلوکارہ شکیرا نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں مبینہ طور پر پرفارم کرنے سے انکار کردیا ہے۔اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں ہاداشوٹ نیوز نے اپنی ایک رپورٹ کہا تھا کہ لبنانی نژاد کولمبیائی گلوگارہ شکیرا 9 جولائی کو تل ابیب کے یارکون پارک میں پرفارم کریں گی۔تاہم اب میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ گلوکارہ نے مبینہ طور پر تل ابیب میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا ہے۔


text-align: start;">
گلوگارہ کے اس مبینہ انکار کی رپورٹس پر فلسطین کے حقوق کے لیے سرگرم گروپوں اور کارکنوں نے ٹوئٹر پر خوشی کا اظہار کیا۔فلسطین کے حقوق کے لیے سرگرم ایک ادارے 'فلسطینیئن کیمپین فار اکیڈمک اینڈ کلچرل بائیکاٹ آف اسرائیل نے شکیرا کے تل ابیب میں پرفارم نہ کرنے کی رپورٹس کو خوش آئند کہتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی قرار دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.