: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) شاہ رخ خان ان دنوں اپنی فیلمی کے ساتھ اٹلی میں ویکیشن منا رہے ہیں، جس کے فوٹو کبھی شاہ رخ تو کبھی انکی بیوی گوری خان سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہے، ان فوٹو میں یہ فیملی کافی مستی کرتی دیکھ رہی ہے، حال ہی میں گوری نے ایک فوٹو شیئر کی جس میں انکی بیٹی سہانا خان، چھوٹا بیٹا ابرام، اپنے کزن عالیہ اور ارجن (گوری کے بھائی ویکرانت کے بچے) کے ساتھ نظر آرہے ہیں، لیکن اس مزے دار فیملی ویکیشن کے بیچ لوگوں نے ایک بار پھر شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کو ٹرول کردیا ہے.
سوشل میڈیا یوزرس نے سہانا کو بیکنی کے لئے troll کے کر دیا ہے. کچھ لوگوں نے سہانا کو اس طرح کے کپڑے پہننے پر نصیحت دی ہے تو وہیں کئی یوزرس نے سہانا کے دفاع میں لکھا ہے، 'اگر آپ سوئمنگ کے لئے جاتے ہیں تو کیا شلوار قمیض میں جاتے ہیں؟'