the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) گذشتہ دنوں سے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کبھی اپنے ڈانس تو کبھی اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہے- لیکن اب سہانا نے اپنے والدین کا نام روشن کرکے سب سے فخر محسوس کرایاہے- اگر آپ بھی شاہ رخ خان کے فین ہے تو سہانا کی یہ خبر سن کر اس خاندان کی خوشی میں شامل ہوجائیں گے-
بالی ووڈ کی سب سے بیسٹ فین فالوئنگ والی اسٹار کڈ سہنانا نے گریجویٹ کی ڈگری پوری کرلی ہے- ساتھ ہی انہیں اس موقع پر کالج سے اعزاز بھی کیا گیا ہے- سہانا کی ماں گوری خان نے سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے اس بات کا خلاصہ کیا کہ انکی بیٹی سہانا اب آفیشل طور پر گریجویٹ ہوگئی ہے-
غور طلب ہے کہ سہانا نے لندن کے Ardingly College سے اپنا گریجویشن پورا کرلیا ہے- کالج کے اس اس آخری دن کے موقع پر سہانا کی ماں اور والد شاہ رخ دونوں انکے ساتھ رہے- بتادیں کہ



سہانا کو گریجویشن پورا ہونے کے ساتھ-ساتھ کالج میں کلچرل ایکٹیویٹیز میں انکی شراکت کے لیے اعزاز سے نوازا دیا گیا-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.