the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4اگست(ایجنسی) سلمان خان کے شو '10 کا دم'نے اب اپنا آرٹ پوری طرح بدلیا ہے ، اور اب اس شو میں کنسٹنٹ نہیں بلکہ بالی ووڈ شخصیات سلمان کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں، پچھلے ہفتے جہاں انل کپور اس شو میں رام لکھن انداز میں نظر آئے تو وہیں اس شو میں جلد سلمان اور شاہ رخ کا کرن ارجن انداز



دیکھنے والا ہے، اتنا ہی نہیں ، سلمان اپنے آن سکرین بھائی شاہ رخ کی اس شو میں کافی اسپیشل انٹری کرانے والے ہیں، سلمان ،شاہ رخ کو پوری اسٹائل میں ٹھیلے پر بیٹھا کر اس شو میں لیکر آنے والے ہیں.

دراصل حال ہی میں اس اپیسوڈ کی شوٹنگ ہوئی ہے، شاہ رخ خان 10 کا دم کے گرانڈ فائنل میں نظر آنے والے ہیں، .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.