the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 13 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی آنے والی فلم بلڈی ڈیڈی کا پوسٹر ریلیز ہو گیا ہے فلم ”بلڈی ڈیڈی کے پوسٹر میں شاہد کپور کافی انٹینس لک میں نظر آرہے ہیں فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر ہیں۔ اس فلم میں شاہد کپور کے ساتھ انکر



بھا یہ بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی اپنے انسٹا گرام پر پوسٹر شیئر کرتے ہوئے شاہد کپور نے بتایا ہے کہ اس کا ٹیزر جلد ریلیز ہونے والا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ فلم بلڈی ڈیڈی اوٹی ٹی پر ریلیز ہوگی۔ شاہد اس فلم میں ایک خفیہ پولیس اہلکار کے کردار میں نظر آئیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.