the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم بتی گل میٹر چالو، کے شوٹنگ میں مصروف ہے، اسی دوران انکا نیا انداز دیکھنے کو ملا ہے، شاہد نے ڈائریکٹر راجہ کرنشنا مینن کو باکسنگ بسڈ کہانی سنائی ہے، یہ کہانی راجہ کرشنا کو کافی پسند آئی ہے، ذرائع کے حوالے سے مل رہی معلومات کے مطابق کہانی سننے کے بعد راجا کرشنا فلم بنانے کے لیے تیار



ہوگئے ہیں، مانا جارہا ہے کہ اسی سال ڈسمبر میں فلم کی شوٹنگ شروع ہوسکتی ہے.

ذرائع کے حوالے سے مل رہی معلومات کے مطابق شاہد کو اسی کہانی کا آئیڈیا کچھ دنوں پہلے ہی آیا ہے، مانا جارہا ہے کہ کہانی بالی ووڈ میں اب تک پیش کی گئی اسپورٹس اسٹوری سے کافی انوکھا ہوگا، خاص بات یہ ہے کہ بالی ووڈ میں کھیل پر اب تک جتنی بھی فلمیں بنتی آئی ہے وہ سب کرکٹ یا ہاکی پر ہی مرکوز ہوتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.