the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/7ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے گھر ایک مرتبہ پھر خوشیوں نے دستک دی ہے۔ شاہد ایک مرتبہ پھر سے والد بن گئے ہیں۔ بدھ کو ان کی اہلیہ میرا کپور نے ایک بیٹے کو جنم دیا ۔ ایسے میں آج شاہد کپور نے اس معصوم بچے کا نام بھی سب کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ شاہد نے اپنے بیٹے کا نام زین کپور رکھا ہے۔

شاہد کپور نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ زین کپور یہاں ہیں اور اب ہمارا کنبہ پورا ہوچکا ہے۔ نیک خواہشات اور آشیرواد کیلئے آپ سبھی کا شکریہ ، ہم سب بہت خوش ہیں آپ سبھی کو بہت سارا پیار ۔ شاہد نے اپنے بیٹے کا نام زین رکھا ہے ، جو کافی پیارا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ شاہد کپور کی بڑی بیٹی کا نام میشا کپور ہے۔

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.