the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/31جنوری(ایجنسی) یاد ہو آپ کو دو دن پہلے اداکارہ سوارا بھاسکر نے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم 'پدماوت' پر تبصرہ کیا تھا اور اوپن لیٹر لکھ کر بھنسالی کو جم کر تنقید کی تھی، ایسے میں اب ایک با رپھر سوارا بھاسکر نے اسی موضوع پر ٹویٹ کیا کہ انہیں لائم لائٹ میں رہنا پسند ہے.

سوارا کی طرف سے پدماوت پر تبصرے پر لوگوں نے انہیں کافی کچھ کہا، جسکے بعد انہوں



نے ٹویٹر پر لکھا کہ ہاں مجھے لائم لائٹ میں رہنا پسن ہے- مجھے ٹرال کرنے والے خود ٹرال ہورہے ہیں.
دو دن پہلے لکھے گئے سوارا کے لیٹر پر شاہد نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سوارا کے لیٹر کی مجھے معلومات ہے، لیکن ایمانداری سے کہوں تو میں اسے ابھی تک پڑا نہیں ہے- یہ کافی لمبا ہے- میں ان دنوں کافی مصروف ہوں، مجھے نہیں معلوم انہیں کیوں تکلیف ہے، شاید سنجے سر سے جڑا کوئی مسلہ ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.