: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد/8جون(ایجنسی) اداکار شاہ رخ خان کی چچازاد بہن نورجہاں آئندہ ہونے والے 25جولائی کو پاکستان کے عام انتخابات میں پیشاور سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کررہی ہیں ۔ یہ انتخاب وہ خیبر
پختونخواہ کی سیٹ نمبر 77 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑیں گی ،وہ چاہتی ہیں خواتین بااختیار ہوں انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے حلقہ کے مسائل پر توجہ دینا چاہیں گی ۔ ،محترمہ جہاں اور ان کے اہل خانہ کا تعلق قصہ خوانی بازار سے ملحق شاہ ولی قتال علاقہ سے ہے ۔