the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 25 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ہدایتکار سدھارتھ آنند کی ایکشن ڈرامہ فلم سے کم بیک کر سکتے ہیں۔

شاہ رخ آخری مرتبہ 2018 میں ریلیز فلم ’زیرو‘ میں نظر آئے تھے۔
شاہ رخ کے پرستار ان کی اگلی فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
ایک عرصے سے کہا جا رہا تھا کہ شاہ رخ ، راج کمار ہیرانی کی فلم سے کم بیک کریں گے۔
لاک ڈاؤن کے دوران شاہ رخ خان تقریباً 18 اسکرپٹس پر کام کرچکے



ہیں۔

خیال ہے کہ وہ سدھارتھ آنند کی ایکشن ڈرامہ فلم سے واپسی کریں گے۔

کہا جارہا ہے کہ راجکمار ہیرانی اپنی فلم کی شوٹنگ کناڈا میں کرنا چاہتے تھے لیکن موجودہ عالمی بحران کورونا وائرس کی وجہ سے انہیں اس کی اجازت نہیں ملی۔
چنانچہ انہوں نے اپنی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ میں توسیع کردی۔
اب شاہ رخ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سدھارتھ آنند کی ایکشن ڈرامہ فلم سے واپسی کریں گے۔
ابھی تک فلم کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.