the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/3اگست(ایجنسی) اپنی تنظیم' میر فاونڈیشن meer-foundation' سے تیزاب حملہ کی متاثرین کی مدد کر رہے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے پرستاروں سے ایسی بہادر خواتین کی مدد کرنے کے کہا ہے ۔ شاہ رخ خان نے بدھ کے روز اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعہ تمام لوگوں کے لئے یہ موثر میسیج دیا۔

ویڈیو میں شاہ رخ نے بولا،' خوبصورتی جلد سے نہیں ہے، یہ اکثر کہا جاتا ہے، لیکن اصل میں ایسا نہیں ہے۔ ہم سبھی کو اچھے کی ضرورت ہے، لیکن ہم دور کا سوچتے ہیں، ہم ناپسندیدہ چیزوں کو دیکھنے میں شرماتے ہیں، اس کے باوجود ہم اپنے لئے سماجی قبولیت چاہتے ہیں، ہم اندر



سے جانبدار ہیں، پھر بھی ہم امپاورمینٹ کے لئے لڑرہے ہیں۔ ہاں ہم سب کو بہتر کی ضرورت ہے، لیکن ہم دور کا سوچتے ہیں'۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.