: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 دسمبر ( یو این آئی ) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی نے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی پٹھان اور
جوان کے بعد ’ڈنکی‘ شاہ رخ خان کی اس سال کی تیسری فلم ہے’ڈنکی‘ راجکمار ہیرانی اور شاہ رخ خان کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے ڈنکی کو شائقین کی جانب سے اچھا رسپانس مل رہا ہےڈنکی نے چار دنوں میں ملکی باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کر لی ہے۔