ممبئی ، 24 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان فلم کنگ میں ڈان کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔
شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ فلم کنگ میں کام کرنے جارہے ہیں۔ خبر ہے کہ شاہ رخ
خان فلم کنگ میں ڈان کے کردار میں نظر آئیں گے۔ کہا جارہا ہے کہ فلم کنگ شاہ رخ خان کے سب سے بڑے پروجیکٹس میں سے ایک ہے، جس کی ہر بار یکی پر خود شاہ رخ خان ہدایت کار سوجوئے گھوش اور سدھارتھ آنند سے بات کر رہے