the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان فلمساز آر مادھون کی ایک فلم میں خود کا کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔

بالی وڈ میں ایسا خیال ہے کہ آر مادھون کی آنے والی فلم ’راکٹری: دی نامبی افیکٹ‘ میں شاہ رخ کیمیو کرتے نظر آئیں گے۔
یہ فلم اسرو کے سابق سائنسداں اور ایرواسپیس انجینئر نامبی نارائن پر مبنی ہے ۔
اب فلم میں شاہ رخ کے کردار کے بارے میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ شاہ رخ فلم



’راکٹری: دی نامبی افیکٹ‘ میں اپنا کردار خود ادا کرتے نظر آئیں گے۔
مادھون کی ہدایت کاری میں اور مشترکہ طور پر تیار کی گئی تھی ’راکٹری‘ پہلے 12 مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی ، لیکن اب 2020 کے سیکنڈ ہاف میں آنے کی امید ہے۔

’راکٹری‘ کے علاوہ ، شاہ رخ ملٹی اسٹارر فلم ’برہماستر‘ میں بھی کیمیو کرتے دکھائی دیں گے۔
اس کے علاوہ سدھارتھ ملہوترا اسٹارر فلم ’شیر شاہ‘ اور راجکمار راؤ کی فلم ’چھلانگ‘ میں بھی شاہ رخ کے کیمیو کرنے کی باتیں ہورہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.