the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،24 اکتوبر (ذرائع)شاہ رخ خان آج کے وقت میں صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی بڑی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کی فین فالوونگ نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرون ملک بھی ہے۔
شاہ رخ خان کی فلموں کو دوسرے ممالک میں بھی بہت پیار ملتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ٹی وی سیریل نے شاہ رخ خان کو اتنی بڑی شخصیت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس نے پوری دنیا کے دل جیت لیے ہیں۔
اس ٹی وی سیریل کا نام



فوجی ہے۔ شاہ رخ خان کا یہ سیریل پہلی بار 1989 میں دور درشن چینل پر نشر ہوا تھا۔ اب اس سیریل کا سیکوئل بننے جا رہا ہے۔
فوجی 2 سے پہلے اب فوجی کو  دور درشن پر ٹیلی کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شاہ رخ خان کی اس سیریل کی دوبارہ نشریات 24 اکتوبر بروز جمعرات سے شروع ہوگی۔ یہ اقساط ہر پیر سے جمعرات کو ڈی ڈی نیشنل پر نشر کیے جائیں گے۔
دوردرشن کے ڈائریکٹر جنرل کنچن پرساد نے ایک بیان جاری کرکے یہ جانکاری دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.